۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تظاهرات مردم عراق

حوزہ/عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں حشد الشعبی کی حمایت اور امریکا کےخلاف سخت مظاہرے کئے گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں حشد الشعبی کی حمایت اور امریکا کےخلاف سخت مظاہرے کئے گئے ہیں۔
دارالحکومت بغداد سمیت درجنوں شہروں میں ہزاروں افراد امریکا اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کئے۔
مظاہرین نے امریکا، اسرائیل اور آل سعود کے خلاف نعرے لگائے اور امریکی پرچم نذرآتش کردیا۔
لاکھوں مظاہرین نے عراق سے امریکی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ عراق کو امریکی فوج کا قبرستان بنایا جائے گا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ عراق ایک آزاد ملک ہے بیرونی دخالت ناقابل برداشت ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .